آج امریکہ اور برطانیہ پر عذاب کیوں نہیں آتا
قرآن میں کن قوموں کا ذکر ہے؟ قرآن میں خاص طور پر وہ اقوام مذکور ہیں جن میں رسولوں کی بعثت ہوئی اور وہ براہ راست قانون دینونت کی زد میں آئیں۔ قانون دینونت کیا ہے ؟ اس کا مطلب یہ ہے کہ جب ایک رسول قوم...
View Articleحضرت مریم علیہا السلام
(آل عمران ۳ آیات ۳۵ تا ۳۷) ترجمہ (وہ وقت یاد کرنے کے لائق ہے) جب عمران کی بیوی نے کہا کہ اے پروردگار جو (بچہ) میرے پیٹ میں ہے میں اس کو تیری نذر کرتی ہوں اسے دنیا کے کاموں سے آزاد رکھوں گی تو (اسے)...
View Articleحضرت ابرہیم علیہ السلام
پہلا حصہ: حضرت ابراہیم کی اپنے والد کو دعوت (مریم ۔ ۱۹: ۴۸-۴۱) ترجمہ اور اس کتاب میں سیدنا ابراہیم کا قصہ بیان کیجئے بلاشبہ وہ راست باز انسان اور ایک نبی تھے۔جب انہوں نے اپنے باپ سے کہا:”ابا جان! آپ...
View Articleغیبت ۔ ایک تربیتی مضمون
غیبت ۔ ایک تربیتی مضمون (تحریر: پروفیسر محمد عقیل) غیبت کبیرہ گناہوں میں ایک بڑا گناہ ہے ۔ دیگر بڑے گناہوں کے برخلاف یہ گناہ بہت عام ہے اور اس میں ہر دوسرا مسلمان ملوث نظر آتا ہے۔دوسری جانب قرآن و...
View Articleاللہ تعالی کی اسکیم سے متعلق کچھ سوالات
السلام علیکم آپ یہ کہتے ہیں کہ انسان کا خدا سے عالم ارواح میں ایک معاہدہ ہوا تھا۔ آپ نے لکھا ہے کہ یہ معاہدہ انسان کی آزادانہ مرضی سے ہوا تھا۔ اس کے لیے آپ ڈیلی لائف سے ثبوت بھی دیتے ہیں۔ اس سے یہ...
View Articleووٹ کسے دیا جائے؟
السلام علیکم سر آپ کے خیال میں ووٹ کسے دینا چاہیے؟ میں ووٹ دینا چاہتی ہوں مگر مجھے سیاست کا زیادہ علم نہیں ہے۔ ایک بہن کراچی، پاکستان مئی 2013 وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ بہن جہاں تک ووٹ کا تعلق...
View Articleحضرت ایوب علیہ السلام
(الانبیاء -۲۱: ۸۴-۸۳) ترجمہ اور یہی نعمت ہم نے ایوب کو بھی دی تھی جب انہوں نے اپنے پروردگار کو پکارا”:مجھے بیماری لگ گئی ٧ہے اور تو سب رحم کرنے والوں سے بڑھ کر رحم کرنے والا ہے”۔چنانچہ ہم نے ان کی دعا...
View Articleمرد کی نگاہیں
قرآن مجید پر گہری نظر رکھنے والے یہ حقیقت اچھی طرح سمجھتے ہیں کہ ﷲ تعالیٰ نے جن برائیوں میں مبتلا ہونے سے لوگوں کوشدت کے ساتھ روکا اور ان کی مذمت کی ہے ان میں ایک نمایاں نام بدکاری اور زنا کا ہے۔ زنا...
View Articleبہتان اور مسلمان
واقعہ افک سیرت نبوی کا ایک اہم واقعہ ہے۔ یہ منافقین کی طرف سے خانوادہ نبوی کو نشانہ بنانے کی سب سے بڑی کوشش تھی جس میں سیدہ عائشہ پر بدکاری کی تہمت لگائی گئی۔ اس الزام کی بنا پر سیدہ اور ان کے گھر...
View Articleشیطانی قوتوں کا مقابلہ کیسے کیا جائے؟
سوال: پچھلے پانچ سال سے میں دین پر عمل کرنے کی کوشش کر رہا ہوں لیکن اس میں مکمل طور پر کامیاب نہیں ہو پاتا۔ میں جب کئی بار توبہ کرچکا ہوں لیکن گناہوں میں دوبارہ مبتلا ہو جاتا ہوں۔ بعض اوقات میں مایوس...
View Articleگرمی بہت شدیدہے
وہ پسینے میں شرابور تیز تیز قدموں سے اپنی منزل کی جانب رواں دواں تھا۔ دھوپ کی شدت اس کی جلد جھلسائے دے رہی تھی ۔ نمی کا یہ عالم تھا کہ اس کے جوتے تک تر ہوچکے تھے۔ مسجد کچھ ہی دور تھی لیکن یہ چند...
View Articleغیبت پر آڈیو لیکچرز از پروفیسر محمد عقیل
غیبت پر آڈیو لیکچرز از پروفیسر محمد عقیل Audio / Video On this page, you will find various audio lectures by Prof Aqil. They were delivered as a part of our online ‘Tazkia-e-Nafs’ (تزکیہ نفس)...
View Articleپانچ جاتے ہیں چار پھرتے ہیں
پاکستان میں سیاسی تبدیلی آگئی۔ نواز شریف نے مسند اقتدار پر قدم رکھ دیا۔ یہ وہ جگہ ہے جہاں سے 14 برس قبل ان کو نکالا گیا تھا۔ اس کے بعد اس مسند پر ظفر اللہ جمالی، چوہدری شجاعت، شوکت عزیز، محمد میاں...
View Articleتزکیہ نفس قرآن کی روشنی میں
اللہ تعالیٰ نے انسان کو محض اپنی بندگی کیلئے پیدا کیا ہے۔ ( الذاریات56:51 )اس بندگی کا بنیادی تقاضا یہ ہے کہ خدا ہی کی بات مانی جائے۔ اسی کے احکامات پر اپنے ظاہر و باطن کو جھکا دیا جائے اور طا غوت کی...
View Articleحضرت موسیٰ علیہ السلام
سیدنا یعقوب اور ان کی اولاد جو سیدنا یوسف کے عہد بادشاہی میں مصر میں آ کر آباد ہوئے تھے اب لاکھوں کی تعداد تک پہنچ چکے تھے اور محکومانہ اور مقہورانہ زندگی گزار رہے تھے۔ سیدنا یوسف اور سیدنا موسیٰ...
View Articleمغرب کی نقالی کا انجام
پچھلے دنوں بعض اخبارات میں ایک ملک سے متعلق یہ خبر شایع ہوئی کہ وہاں تقریباً کثیر تعداد میں لوگ اپنے بچوں کا ڈی این اے ٹیسٹ کراتے ہیں تاکہ وہ یہ جان سکیں کہ ان کے بچے واقعتاً انہی کے ہیں۔رپورٹ میں یہ...
View Articleاچھی اور بری صحبت
صحبت سے انسان بنتا بھی ہے اور بگڑتا بھی۔ مشہور مقولہ ہے کہ کوئلہ بیچنے والے کی صحبت کالک اور دھبے تحفے میں دیتی ہے جبکہ عطر فروش کی دوستی وجود کو معطر کردیتی ہے۔مثال کے طور پر ایک شخص چرسیوں میں اٹھنا...
View Articleکیا حجر بن عدی صحابی تھے؟
السلام علیکم آج کل فیس بک پر کچھ ویڈیوز اور تحریریں چل رہی ہیں، جن کے مطابق شام میں حضرت حجر بن عدی کے مزار کو تباہ کیے جانے پر غم و غصہ کا اظہار کیا گیا ہے۔ یہ کون صحابی تھے اور ان کا کارنامہ کیا ہے؟...
View Articleروزہ اور رمضان کے فضائل
قرآنی آیت اے لوگو جو ایمان لائے ہو، تم پر روزہ فرض کر دیاگیا جس طرح ان لوگوں پر فرض کر دیا گیا تھا جو تم سے پہلے گزر چکے ہیں تاکہ تم متقی بن جاؤ۔(البقرہ ۱۸۳:۲) صحیح احادیث ۱۔حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ...
View Articleرمضان ورک بک
رمضان ورک بک از پروفیسر محمد عقیل رمضان تزکیہ و تربیت کا مہینہ ہے۔ اس مہینے میں اللہ تعالٰی کا خاص فضل و کرم نازل ہوتا ہے۔ زیر نظر ورک بک اسی فضل و کرم سے فائدہ اٹھاتے ہوئے ایک مسلمان کو اپنی تربیت...
View Article