قصص القرآن۔ ایک دلچسپ کتاب از پروفیسر عقیل
اس کتاب کی خصوصیات قرآنی قصائص پر بے شمار کتابیں لکھی گئی ہیں ۔ یہ کتاب کئی پہلووں سے ان سے مختلف ہے۔ پہلا پہلو تو یہ ہے کہ اس میں چھ گروپ بنا کر قرآنی قصائص کو بیان کیا گیا ہے جس سے قاری کا ذہن ایک...
View Articleقران کا مطلوب انسان
اللہ نے اس گناہگار کو اس سعادت سے سرفراز کیا کہ اس نے قران مجید میں جابجا بکھری ہوئی اس دعوت ایمان و عمل صالح کی تفصیل کو اکٹھا کر کے ایک ساتھ بیان کر دیا ہے۔“ ”لوگ ‘جب زندگی شروع ہوگی’ کو میری سب سے...
View Articleروزے کی مشکلات اور ان کا علاج
از پروفیسر محمد عقیل تعارف نماز اور زکوٰۃ کے بعد روزہ تیسری اہم عبادت ہے ۔ رمضان فرض روزوں کا مہینہ ہے جس میں مسلمانوں کے لیے فجر سے مغرب تک کھانے پینے اور مخصوص جنسی عمل سے اجتناب برتنا لازم ہے البتہ...
View Articleحجاب پر مکالمہ
پردے پر اسلامی احکام کی دلنشین پریزنٹیشن ڈاوون لوڈ کرنے کے لئے نیچے کلک کریں۔ حجاب ۔ ماڈرن اور روایت پسند لڑکیوں کا مکاملہ
View Articleمصیبتیں اور ان کا علاج
ہمیں آئے دن پریشانیوں اور مصیبتوں کا سامنا رہتا ہے۔ کبھی بیماری تو کبھی غربت، کبھی ذہنی پریشانی تو کبھی مختلف اقسام کے خوف۔ اس صورت حال کو دیکھ کر ایک عام مسلمان سوچ میں پڑ جاتا ہے کہ آخر اس سے کیا...
View Articleزکوٰۃ کے عملی مسائل
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم نماز کی طرح زکوٰۃ کو ماننا بھی دین اسلام میں لازم ہے بصورتِ دیگرنماز کے منکرین کی طرح زکوٰۃ کا انکار کرنے والے لوگ بھی دائرۂ اسلام سے خارج سمجھے جاتے ہیں ۔ قرآن میں زکوٰۃ کا...
View Articleاللہ کا شکر ادا کرنے مختلف پہلو
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم رمضان کا ختتام قریب ہے چنانچہ میر ی طرف سے آپ کو بہت بہت عید مبارک۔ اللہ آپ کو اس عید پر اپنا شکر ادا کرنے کی توفیق عطا فرمائیں اور اپنی کامل بندگی میں شامل کرلیں۔ آپ عید پر...
View Articleنامناسب القاب سے منسوب کرنا
نامناسب القاب سے منسوب کرنا (تحقیق و تحریر: پروفیسر محمد عقیل) کسی کی تحقیر کرنے اور اذیت پہنچانے کا ایک طریقہ یہ بھی ہے کہ اسے ایسے لقب سے منسوب کیا جائے جس سے اسے تکلیف یا اذیت پہنچے۔ مثال کے طور پر...
View Articleفرقہ واریت اور گروہی تعصب : کچھ عملی مسائل
ابو یحی کی داستان فرقہ واریت اور گروہی تعصب کس طرح پیدا کیا جاتا ہے اور اس سے کیسے بچا جاسکتا ہے، ہم نے پیچھے واضح کرنے کی کوشش کی ہے ۔اب ہم اس بات کو واضح کرنے کی کوشش کریں گے کہ عملی طور پر یہ...
View Articleمیں نے اسلام کیوں قبول کیا؟۔سیٹھ محمد عمر/ رام جی لال گپتا
میں لکھنؤ کے قریب ایک قصبے کے تاجر خاندان میں 6 دسمبر 1939ء میں پیدا ہوا۔ گپتا ہماری گوت ہے۔ میرے پتا جی کریانے کی تھوک کی دکان کرتے تھے۔ ہماری چھٹی پیڑھی سے ہر ایک کے یہاں ایک ہی اولاد ہوتی آئی ہے۔...
View Articleابلیس سے جنگ کی روداد۔ ۔۔ حج کا سفر
بسم اللہ الرحمن الرحیم از پروفیسر محمد عقیل پس منظر رات اپنے اختتام کے آخری مراحل میں تھی اور سورج طلوع ہونے کے لئے پر تول رہا تھا۔ فلائٹ آنے میں ابھی وقت تھا ۔اس اجالے اور تاریکی کے ملاپ نے ائیرپورٹ...
View Articleحج کا سفرنامہ ۔از پروفیسر محمد عقیل
حج ارکان اسلام میں ایک اہم رکن ہے۔ اکثر مسلمان بھائی حج کرنے جاتے ہیں تو ظاہری مسائل کی ادائیگی ہی کو اپنا مقصد بناتے اور اسی کے مطابق حج کے ارکان سر انجام دیتے ہیں۔اس ظاہری اشتغال کی بنا پر وہ حج کی...
View Articleمسلمانوں کو مرتد کرنے والے جرمن ڈاکٹر کا قبولِ اسلام
36 سالہ جرمن آئی سرجن جی میشل کو افریقی مسلمانوں کو گمراہ کر کے عیسائیت کے دائرے میں داخل کرنے کا مشن سونپ کر صومالیہ جانے کا حکم دیا گیا۔ سرجن جی میشل کو ڈاکٹروں کی ٹیم کا سربراہ بنایا گیا، جنھیں...
View Articleارچنا امیت کے قبول اسلام کی ایمان افروز داستان
٢٩ نومبر ٢٠٠٣ کی خوش گوار صبح تھی موسم کہر آلود تھا۔ ذرا سی خنکی بھی تھی۔ تقریباً ٩ بجے صبح مںھ اپنی بچی سمتا کو گود مںا لےو کان پور سے لکھنو جانے والی بس میں بیٹھ گئی۔ تھوڑی دیر بعد بس چل پڑی اور...
View Articleاسلامک اسٹڈیز پروگرام
اسلامک اسٹڈیز پروگرام اسلامی علوم کی تعلیم کا ایک جدید آن لائن نظام ہےجس کا مقصد فرقہ واریت اور تشدد سے پاک ایسے اہل علم تیار کرنے میں مدد دینا ہے، جو دین کی دعوت کو اگلی نسلوں تک پہنچا سکیں۔ اس کی...
View Articleحج کی روح اور عملی مسائل
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم حج کے لغوی معنی ارادہ کرنے کے ہیں۔ارکانِ اسلام میں حج پانچواں اہم رکن ہے۔ نماز، روزہ اور زکوٰۃ کی طرح حج کا انکار کرنے والا شخص بھی اسلام کے دائرے سے باہر سمجھا جاتا ہے اور اس...
View Articleایک جنگ کی داستان
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم منی کا پڑاؤ منی میں قیام کے دوران میری سوتی جاگتی آنکھوں میں وہی منظر آنے لگا جب شیطان نے چیلنج دیا تھا کہ میں انسان کے دائیں ، بائیں ، آگے اور پیچھے غرض ہر جگہ سے آؤں گا اور...
View Articleسانحہ کربلا اور تاریخی حقائق
تحریر و تحقیق: محمد مبشر نذیر سانحہ کربلا، مسلمانوں کی تاریخ کا ایک نہایت ہی سنگین واقعہ ہے۔ اس واقعے میں نواسہ رسول صلی اللہ علیہ وسلم اور ان کے ساتھیوں کو مظلومانہ انداز میں شہید کیا گیا اور اس کے...
View Articleایکسپو بک فئیر میں ہماری کتب
ایکسپو بک فئیر میں ہماری کتب 5th to 9th December 2013 السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ ہماری کتب الحمد للہ پبلش ہو گئی ہیں، جو کہ کراچی ایکسپو سینٹر میں بک فئیر میں ڈسکاؤنٹ پر دستیاب ہوں گی۔ ان کی...
View Articleآن لائن کمائیے
آن لائن کمائیے از عدیلہ کوکب وہ لوگوں کی نگاہ میں ایک بندہ مومن تھا اور اسے خود بھی اس کا ادراک تھا۔ اس نے دس سال کی عمر میں نماز شروع کی اور کبھی کوئی نماز قصداَ نہ چھوڑی۔ پھر نماز کے علاوہ وہ انفاق،...
View Article