Quantcast
Channel: ڈاکٹر محمد عقیل کا بلاگ
Browsing all 320 articles
Browse latest View live

Image may be NSFW.
Clik here to view.

آؤ نہ ہم بھی سیر کریں کوہ طور کی

قرآن میں بیان ہوتا ہے کہ جب موسی علیہ السلام کوہ طور پہنچے تو انہوں نے اللہ کو دیکھنے کی خواہش کی ۔ موسی علیہ السلام کی اس خواہش پر اللہ تعالی نے انسان کی محدودیت سے آگاہ کردیا کہ تم مجھے نہیں دیکھ...

View Article


Image may be NSFW.
Clik here to view.

پریشا ن ہونا چھوڑئیے ،جینا شروع کیجئے۔اصول نمبر 10۔ماضی مرچکا ہے

کیس اسٹڈی وہ نفسیات کی کلا س تھی۔ پروفیسر صاحب کے آنے کا انتظار تھا ۔ لیکن پروفیسر صاحب کی ٹیبل پر ایک دودھ کی بوتل رکھی تھی۔تمام طلباء اس مخمصے میں تھے کہ آخر اس بوتل کا کیا مقصد ہے۔ ابھی چہ مہ...

View Article


Image may be NSFW.
Clik here to view.

پریشا ن ہونا چھوڑئیے ۔اصول نمبر 12۔برائی کا جواب برائی سے دینے کی قیمت

کیس اسٹڈی وہ آج دفتر میں داخل ہوا تو چپراسی نے کہا کہ صاحب یاد کررہے ہیں۔وہ آلتو جلالتو پڑھتا ہوا باس کے کمرے میں داخل ہوا ۔ باس کا موڈ ٹھیک نہ تھا۔ ” تمہیں پتا ہے تم نے فراڈ کیا ہے؟۔ باس مخاطب ہوا...

View Article

Image may be NSFW.
Clik here to view.

بس ایک دفعہ بس ایک دفعہ۔۔۔۔

السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ یہ کوئی ۱۹۹۶ کی بات ہوگی جب میں نے آخری مرتبہ شاعری کی تھی۔ تقی امروہی صاحب خود ایک بڑے آدمی اور رئیس امروہی اور جون ایلیا جیسے بڑے شعرا کے بھائی تھے ۔ انہوں نے مجھے...

View Article

Image may be NSFW.
Clik here to view.

کیا اللہ مجھ سے ناراض ہیں؟

سوال: مجهے لگتا ہے اللہ تعالیٰ مجھ سے بہت دور ہیں اور میں اس کے قرب کے قابل نہیں. مجهے لگتا هے کہ میرا باطن اس حد تک آلودہ ہے کہ وہ مجهے اپنی دوستی کے قابل ہی نہیں سمجهتا. میں نے قرآن سے رہنمائی حاصل...

View Article


Image may be NSFW.
Clik here to view.

رمضان تربیتی گائڈ

رمضان تربیتی گائڈ از پروفیسر محمد عقیل رمضان تزکیہ و تربیت کا مہینہ ہے۔ اس مہینے میں اللہ تعالٰی کا خاص فضل و کرم نازل ہوتا ہے۔ زیر نظر ورک بک اسی فضل و کرم سے فائدہ اٹھاتے ہوئے ایک مسلمان کو اپنی...

View Article

Image may be NSFW.
Clik here to view.

رمضان کی مشکلات اور ان کا علاج

از پروفیسر محمد عقیل تعارف نماز اور زکوٰۃ کے بعد روزہ تیسری اہم عبادت ہے ۔ رمضان فرض روزوں کا مہینہ ہے جس میں مسلمانوں کے لیے فجر سے مغرب تک کھانے پینے اور مخصوص جنسی عمل سے اجتناب برتنا لازم ہے البتہ...

View Article

Image may be NSFW.
Clik here to view.

آٹھ سے زائد عمر کے بچوں کے لئے رمضان تربیتی گائیڈ

اگر باقاعدہ پلاننگ کی جائے تو رمضان میں بچوں کی تربیت بہت اچھے انداز میں کی جاسکتی ہے۔انہیں عبادات کا عادی بنایا جاسکتا، اچھے اخلاق پیدا کئے جاسکتے اور بری عادتوں سے چھٹکارا دلوایا جاسکتا ہے۔بچوں کی...

View Article


Image may be NSFW.
Clik here to view.

زکوٰۃ -حقیقت و مسائل

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم نماز کی طرح زکوٰۃ کو ماننا بھی دین اسلام میں لازم ہے بصورتِ دیگرنماز کے منکرین کی طرح زکوٰۃ کا انکار کرنے والے لوگ بھی دائرۂ اسلام سے خارج سمجھے جاتے ہیں ۔ قرآن میں زکوٰۃ کا...

View Article


Image may be NSFW.
Clik here to view.

عیدالفطر۔ صحیح احادیث کی روشنی میں

۱۔۔ عروہ بن زبیرحضرت عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا سے روایت کرتے ہیں کہ انہوں نے فرمایا کہ ابوبکر رضی اللہ تعالیٰ عنہ آئے اور میرےپاس انصار کی دو لڑکیاں جنگ بعاث کے دن کا شعر گا رہی تھیں اور ان لڑکیوں کا...

View Article

Image may be NSFW.
Clik here to view.

دل کی بورنگ

آج کل کراچی میں پانی کی قلت ہے جس کی بنا پر لوگ اپنے گھروں میں بورنگ کروارہے ہیں۔ یہ بورنگ اوزار کی مدد سے زمین میں کی جاتی ہے اورڈرلنگ کے ذریعے زمین کی تہہ میں اس سطح تک پہنچا جاتا ہے جہاں پانی موجود...

View Article

Image may be NSFW.
Clik here to view.

حج کی روح اور عملی مسائل

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم حج کے لغوی معنی ارادہ کرنے کے ہیں۔ارکانِ اسلام میں حج پانچواں اہم رکن ہے۔ نماز، روزہ اور زکوٰۃ کی طرح حج کا انکار کرنے والا شخص بھی اسلام کے دائرے سے باہر سمجھا جاتا ہے اور اس...

View Article

Image may be NSFW.
Clik here to view.

شیطان اور انسان کی کشمکش کا ڈرامائی بیان

تعارف حج ان چار بنیاد عبادات میں سے ہے جنہیں دین کا ستون قرار دیا گیا ہے۔ حج کی اصل حکمت کیا ہے یہ ایک تفصیل طلب موضوع ہے۔ اس موضوع پر کئی لوگوں نے لکھا ہے اور خوب لکھا ہے۔ میری بھی ایک چھوٹی سی کاوش...

View Article


Image may be NSFW.
Clik here to view.

لبیک

حاضر ہوں ، اے میرے رب میں حاضر ہوں، تیرا کوئی شریک نہیں، میں حاضر ہوں۔بے شک تو ہی تعریف کے لائق ہے اور نعمت تیری ہی ہے، بادشاہی تیری ہی ہے،تیرا کوئی شریک نہیں۔ میں حاضر ہوں اس اعتراف کے ساتھ کہ تعریف...

View Article

Image may be NSFW.
Clik here to view.

اللہ کی تعریف

میں خطا کرتا ہوں اور تو معاف کردیتا ہے۔ میں چالاکی دکھاتا ہوں اور تو نظر انداز کرتا ہے، میں بھول جاتا ہوں پر تو یاد رکھتا ہے،میں گناہ کرتا ہوں پر تو پکڑتا نہیں، میں جرم کرتا ہوں اور اور تو لاتصریب کہہ...

View Article


Image may be NSFW.
Clik here to view.

اسلامک اسٹڈیز پروگرام کا تعارف

السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ آج کے دور میں دین کا علم حاصل کرنا کئی اعتبار سے ایک مشکل کام ہے۔ سب سے بڑی مشکل یہ ہے کہ دین کا علم ہر مسلک اپنے مطابق فراہم کرتا ، اسے ہی درست سمجھتا اور دیگر مسالک...

View Article

Image may be NSFW.
Clik here to view.

اندر کے جانور

“کیا تم نے جانور کو دیکھا ہے”؟ بابا نے اپنے حامد سے سوال کیا۔ ” جی ، جی ، کئی مرتبہ دیکھا ہے ، لیکن آپ کیوں پوچھ رہے ہیں؟ “حامد نے جواب دیا ۔ ” اچھا ! تم نے کبھی اپنے اندر کے جانور کو دیکھا ہے؟”۔ بابا...

View Article


Image may be NSFW.
Clik here to view.

منزل مقصود از عبدالرشید خان

اسلام کی یہ خوبی ہے کہ ایک دیہاتی شخص بھی اس پر عمل کر سکتا ہے اور ایک عالم فاضل اسکالر بھی۔ اسی لئے اسلام کو دینِ فطرت بھی کہا گیا ہے۔ جناب عبد الرشید خان صاحب نے اسی ضرورت کے پیشِ نظرقرآن کی ان آیات...

View Article

Image may be NSFW.
Clik here to view.

خدا کو دل میں بسانا ہے۔۔۔

خدا کو دل میں بسانا ہے۔۔۔ “میں خدا کو دل میں بسانا چاہتا ہوں۔”۔ اس نے اپنے آپ سے مکالمہ کیا ” خدا کو اپنا شریک پسند نہیں “۔ اسے ہاتف غیبی (فرشتہ) کی آواز سنائی دی۔ “لیکن میں تو موحد ہوں، خدا کو ایک...

View Article

Image may be NSFW.
Clik here to view.

کیا آپ ذہین ہیں؟

ابھی جو بات میں آپ سے کرنے والا ہوں اسے سننے کے لئے ذرا تیار ہوجائیں اور دل تھام لیجے۔ اس وقت آپ کا ایک چھوٹا سا ٹیسٹ ہونے والا ہے۔ بے فکر رہیں یہ کوئی خطرناک ٹیسٹ نہیں کہ آپ کو لیبارٹری جانا پڑے۔ بس...

View Article
Browsing all 320 articles
Browse latest View live