Quantcast
Channel: ڈاکٹر محمد عقیل کا بلاگ
Viewing all articles
Browse latest Browse all 326

منزل مقصود از عبدالرشید خان

$
0
0

اسلام کی یہ خوبی ہے کہ ایک دیہاتی شخص بھی اس پر عمل کر سکتا ہے اور ایک عالم فاضل اسکالر بھی۔ اسی لئے اسلام کو دینِ فطرت بھی کہا گیا ہے۔ جناب عبد الرشید خان صاحب نے اسی ضرورت کے پیشِ نظرقرآن کی ان آیات کو ایک سائنٹیفک طریقے سے پیش کیا ہے جنہیں پڑھ کر ہر شخص اس تزکیہ کی جانب مائل ہو سکتا ہے۔ یہ مختصر تحریر براہِ راست قرآنی آیات پر مبنی ہے اور اس میں اہم عنوانات کے تحت آیات کی درجہ بندی کی گئی ہے۔ یہ کتابچہ ٌ منزلِ مقصود ٌ یعنی خدا کی رضا اور جنت کے حصول کی جانب خدا ہی کے الفاظ میں راہنمائی کرتا ہے۔ اس کا پڑھنا ہر مسلمان کر لئے مفید اور آخرت میں نجات کا سبب ہے۔
Manzl e maqsood.1



Viewing all articles
Browse latest Browse all 326

Trending Articles