Quantcast
Channel: ڈاکٹر محمد عقیل کا بلاگ
Browsing all 320 articles
Browse latest View live

Image may be NSFW.
Clik here to view.

”اپنی موت آپ مر جائیں گے”

انسان کی تخلیق خُدا نے اِس طرح کی ہے کہ ایک کا مزاج٬ذوق٬سوچنے کا انداز دوسرے سے مختلف ہوتا ہے۔یہ باہمی فرق انسان کے ارتقا کے لیے ایک قلیدی کردار ادا کرتا ہے۔اگر آئنسٹاین نیوٹن سے اختلاف نہ کرتے تو آج...

View Article


Image may be NSFW.
Clik here to view.

آئیے سن 2014 کی منصوبہ بندی کریں

کوئی بھی کامیابی حاصل کرنے کے لئے دو مراحل ہوتے ہیں ایک منصوبہ بندی اور دوسرا عمل درآمد۔ اگر منصوبہ بندی سرے سے کی ہی نہ جائے تو کسی اہم مقصد کو حاصل کرنے کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا، مثال کے طور پر اگر...

View Article


Image may be NSFW.
Clik here to view.

دین کے بنیادی تقاضے۔نئی کتاب

دین کے بنیادی تقاضے پروفیسر محمد عقیلؔ اللہ تعالیٰ نے انسان کو محض اپنی بندگی کیلئے پیدا کیا ہے۔ اس بندگی کا بنیادی تقاضا یہ ہے کہ خدا ہی کی بات مانی جائے۔ اسی کے احکامات پر اپنے ظاہر و باطن کو جھکا...

View Article

Image may be NSFW.
Clik here to view.

خیر اور شر کی جنگ۔۔۔انا اور ضمیر کا مکالمہ

از مدیحہ فاطمہ وہ رو رہا تھا کیونکہ وہ آج پھر زخم خوردہ تھا۔ وہ اپنے ربّ سے لوگوں کی زیادتیوں کی شکایت کرر ہا تھا۔اس نے آسمان کی جانب ایک نگاہ ڈالی لیکن وہاں چار سو خاموشی تھی اس نے دوبارہ اپنے اندر...

View Article

Image may be NSFW.
Clik here to view.

ریگنگ کی تباہ کاریاں

از مدیحہ فاطمہ کلاس شروع ہونے میں ابھی کافی وقت باقی تھا اس لیے میں کلاس کے سامنے بنی سیڑھیوں پر آکر بیٹھ گئی۔ چونکہ آج نئے بیچ کا پہلا دن تھا اس لئےیونیورسٹی میں معمول سے زیادہ چہل پہل تھی۔ ۔ہر جگہ...

View Article


Image may be NSFW.
Clik here to view.

ویلنٹائن ڈے اور محبوب

ایک مرتبہ اشفاق احمد اور ان کی اہلیہ بانو قدسیہ میں بحث چھڑ گئی کہ “محبوب ” کی تعریف کیا ہے۔ دونوں کافی دیر تک بحث کرتے رہے یہاں تک کہ رات ہوگئی اور وہ کسی نتیجے پر نہیں پہنچ پائے۔ چنانچہ دونوں نے...

View Article

Image may be NSFW.
Clik here to view.

امتحان میں دعا کیوں؟

اکثر لوگ یہ سوچتے ہیں کہ جب ہم نے محنت کرلی تو پھر اللہ سے دعا کی کیا ضرورت ہے ۔ جب ہم نے دن رات جاگ کر محنت کی ، سبجیکٹ پر عبور حاصل کرلیا، اس کے ہر ہر پہلو کو اپنی گرفت میں لے لیا تو پھر دعا نے کیا...

View Article

Image may be NSFW.
Clik here to view.

ہم مائیں ، ہم بہنیں ، ہم بیٹیاں

بنت اعظمی سامعہ ایکٹنشن پر اپنی بھابھی کی باتیں سن رہی تھی جو کسی آدمی سے فون پر بات کررہی تھی۔ دونوں کے لہجے میں بڑی لگاوٹ تھی، یوں معلوم ہوتا تھا کہ ایک دوسرے پر مر مٹیں گے۔ سامعہ کی سمجھ میں نہیں...

View Article


Image may be NSFW.
Clik here to view.

پریشا ن ہونا چھوڑئیے۔ اصول نمبر 9۔اسٹاپ لاس

کیس اسٹڈی: لیو ٹالسٹائی کی خوش نصیبی تھی کہ وہ جس لڑکی سے دیوانہ وار محبت کرتا تھا وہ اسے حاصل بھی ہوگئی اور دونوں کی شادی ہوگئی۔ لیکن وہ لڑکی انتہائی حاسد اور شکی مزاج نکلی۔ وہ بھیس بدل کر اکثر اپنے...

View Article


Image may be NSFW.
Clik here to view.

اعتقاد کی سند

میں چند دن قبل اپنے دوست سے ملنے گیا ۔ کافی دنوں بعد ملاقات ہوئی تھی۔ اس نے بتایا کہ اس کے پتے میں کافی عرصے سے درد ہے۔ اور وہ ایک دن پتے کا آپریشن کرانے کے لئے ہسپتال میں بھی ایڈمٹ ہوگیا تھا کہ کسی...

View Article

Image may be NSFW.
Clik here to view.

خدا اور ماں

عام طور پر خدا کی محبت کو ماں محبت سے سمجھایا جاتا ہے۔ یہ بات اپنی اصل میں غلط نہیں کیونکہ اس دنیا میں سب سے زیادہ محبت کرنے والی جو ہستی ظاہر میں نظر آتی ہے وہ ماں ہی ہے۔ لیکن اس اس مثال سے بعض اوقا...

View Article

Image may be NSFW.
Clik here to view.

نیت کرتا ہوں میں ۔۔۔۔۔۔۔۔

ایک صاحب دوڑتے ہوئے مسجد میں داخل ہوئے۔ امام صاحب قرات کررہے تھے ۔ وہ صاحب نے جلدی جلدی صف میں کھڑے ہوئے اور بولنا شروع کیا : “نیت کرتا ہوں میں چار رکعت نماز عشاء کے فرض کی منہ میرا قبلہ شریف کی طرف...

View Article

Image may be NSFW.
Clik here to view.

عورتوں کو دیکھنا!… ایک مرد دوست کا مشورہ

کبھی نہ کبھی تو مجھے اپنے ناتجربہ کاردوست سے یہ بات کرنا ہی پڑے گی۔لیکن ایسے نہیں۔ میں موقع کی تلاش میں ہوں۔ کسی ایسے وقت میں جب اس کی بے باک بھری نظریں وہی کر رہی ہوں جو مردوں کی آنکھیں بخوبی کر لیتی...

View Article


Image may be NSFW.
Clik here to view.

Get Printed Books 0f Prof. Aqil and Mubahsir Nazir on a Phone Call

Respected Brother and Sisters Assalamulaykum Warahmatullahi Wabarakatuh Alhamdulillah, Islamic Studies Program has launched some books of Brother Mubashir Nazir and Professor Muhammad Aqil. As you know...

View Article

Image may be NSFW.
Clik here to view.

Get the Printed Books of Prof. Aqil by Phone Call

       

View Article


Image may be NSFW.
Clik here to view.

Printed Books of Mubashir Nazir on Phone Call

View Article

Image may be NSFW.
Clik here to view.

صغیرہ و کبیرہ گناہوں میں کیا فرق ہے؟

کبیرہ اور صغیرہ گناہوں کی تقسیم خود قرآن نے کی ہے ۔مثال کے طور پر قرآن میں بیان ہوتا ہے: جن بڑے بڑے گناہ کے کاموں سے تمہیں منع کیا گیا ہے اگر تم ان سے بچتے رہے تو ہم تمہاری (چھوٹی موٹی) برائیوں کو تم...

View Article


Image may be NSFW.
Clik here to view.

بیمار بچےکا پروٹوکول

مجھے یاد ہے جب میں بچپن میں بیمار پڑتا تھا تو اسپیشل ٹریٹمنٹ ملتی تھی۔ امی آگے پیچھے ہوتیں، دادی پہلے سے زیادہ پیار کرتیں، داد ا پیٹھ پر لئے بہلانے کی کوشش کرتے اور ابو کی دبی ہوئی شفقت و نرمی عیاں...

View Article

Image may be NSFW.
Clik here to view.

پریشا ن ہونا چھوڑئیے -اصول نمبر 11۔ہماری سوچیں اور ہم

کیس اسٹڈی وہ جب ہسپتال میں داخل ہوا تو بون میرو کے ذریعے پتا چلا کہ اسے آئی ٹی پی (Idiopathic thrombocytopenic purpura) کا مرض ہے۔ اس مرض میں دفاعی نظام خون میں موجود پلٹ لیٹس کو دشمن سیل سمجھ کر ختم...

View Article

Image may be NSFW.
Clik here to view.

اے خدا ترے بنا۔۔۔

اے خدا ترے بنا۔۔۔ اے میرے رب!اےمیرے خدا!تیرے بنا زندگی موت سے بھی بد تر ہے۔ تیرے بنا چاند کی روشنی تیرگی، سورج کی کرنیں بے نور، تاروں کی چھاؤں معدوم ، آسمان کی وسعت ایک تنگ گلی اور نیلگوں آسماں ایک...

View Article
Browsing all 320 articles
Browse latest View live