چلو اس اور چلتے ہیں
چلو اس اور چلتے ہیں (جنت کے طلب گاروں کے نام) پروفیسر محمد عقیل چلو اس اور چلتے ہیں جہاں پھولوں کی وادی میں پرند ے بات کرتے ہیں جہاں آوارہ بھنورے شام کو اٹھکلیاں کرتے ہیں جہاں بادل پہاڑوں پہ ٹہرتے اور...
View Articleمیرے رب
میرے رب! میرا اب جی یہ چاہتا ہے کہ اپنی ذاتِ خلوت سے فریب نفس کی اس جلوت سے ہجومِ ستمگراں، اس دنیا کی ہر نسبت سے جو تجھ سے دور کرے ہر اس “نعمت” سے ناطہ توڑ کر اپنا تعلق توڑ کر اپنا تیری منزل کی جانب...
View Articleشیطان کا طریقہ واردات
ہمارے مذہبی لٹریچر میں شیطان پر کافی بحثیں کی گئی ہیں کہ وہ ازلی ہے یا ابدی، فرشتہ ہے یا جن،شکل و صورت کیسی ہے، رہتا کہاں ہے، کھاتا پیتا کیا ہے وغیرہ۔ لیکن قرآن نے شیطان کے ان پہلووں کی بجائے اس بات...
View Articleسن 2016 کی منصوبہ بندی کیجے
السلام علیکم ہماری دنیا و آخرت کی کامیابی کا راز بہتر پلاننگ میں پوشیدہ ہے۔ اسی مقصد کے تحت یہ شیٹ تیار کی گئی ہے تاکہ ہم اخروی زندگی کی اچھی منصوبہ بند کرکے سرخرو ہوسکیں۔ اگر آپ بھی بہتر منصوبہ بندی...
View ArticleIISRA Annual Progress Report 2015
Please Down Load the entire report from below: http://aqilkhan.org/wp-content/uploads/2015/12/IISRA-Annual-Progress-Report-2015.pdf Executive Summary Islamic Studies Program (ISP) has started its...
View Articleدینی اور سوشل سائنسز کی تعلیم کا آن لائن ادارہ
تعارف محمد مبشر نذیر 2008 میں اسلامک اسٹڈیز پروگرام (ISP) کے نام سے چند سال پہلے اس سفر کا آغاز کیا۔اس ادارہ کا مقصد علم کے متلاشیوں کو اسلامی اور سماجی علوم کی تعلیم انٹرنیٹ کے ذریعے فراہم...
View Articleجمعہ کے خطبے کے کلمات
حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ اسلام کے ابتدائی زمانہ میں ایک صاحب “ضماد “مکہ تشریف لائے۔ ان کا کام جھاڑ پھونک کے ذریعے آسیب و جن اتارنےکا تھا۔ جب انہوں نے مکہ کے بیوقوفوں کی زبان سے یہ سنا کہ...
View Articleمومن کی مصیبت بھی نیکی ہے
السلام علیکم حدیث پڑھ رہا تھا تو کچھ سوالات ذہن میں پیدا ہوگئے. براہ کرم مجھے سمجھادیں مومن کی مصیبت بھی نیکی ہے سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے کہ رسول اللہ نے ارشاد فرمایا کسی مومن آدمی کو جو...
View Articleوالدین کے فیصلے
سوال: اگر اولاد اپنی فرمانبرداری کی وجہ سے والدین کے آگے نہ بولے اور ان کے غلط فیصلوں کی نذر ہو جائے تو قیامت کے دن والدین سے اس کا سوال ہو گا؟ یا وہ اپنے مرتبے کی وجہ سے اولاد کے لئے غلط فیصلوں کا...
View Articleنفس کی بادشاہی
نفس کی بادشاہی میں اور آپ جس ظاہری بدن کے ساتھ اس دنیا میں موجود ہیں یہ محض ایک ڈھانچہ ہے۔ اس ڈھانچے کے اندر ہماری اصل شخصیت ہے جسے ہم خودی کا نام دیتے ہیں۔ہمارا ظاہری وجود عام طور پر ہر دس سال کے بعد...
View Articleفار گرانٹڈ
فار گرانٹڈ (For Granted) زندگی میں بے شمار نعمتیں ہمیں بن مانگے مل جاتی ہیں۔ ہم ان کے لئے نہ تو سوچتے ، نہ محنت کرتے، نہ پریشان ہوتے اور نہ ہی کوئی تگ و کرتے ہیں ۔اس کے باوجود یہ ہماری جھولی میں ڈال...
View Articleکورٹ مارشل
کورٹ مارشل ہمارے ملک میں کئی طرح کے طبقات موجود ہیں جن میں سے ایک فوج اور سویلین کی تقسیم ہے۔ وہ لوگ جو فوج میں شامل ہوتے ہیں بالعموم انہیں دیگر طبقات کے مقابلے میں زیاد ہ مراعات ملتی ہیں جن میں...
View Articleنیا احتساب
نیا احتساب کیا ہم حسد کرتے ہیں ؟ کیا ہم زنا کرتے ہیں؟ کیا ہم جھوٹ بولتے ہیں ؟ ان تمام سوالات کا جواب عین ممکن ہے ہم یہ دیں کہ ہم تو ایسا نہیں کرتے۔ عام حالات میں کوئی گناہ کی جانب مائل نہیں ہوتا۔...
View Articleڈپریشن، تھکاوٹ اور بدمزاجی کیوں؟
ڈپریشن، تھکاوٹ اور بدمزاجی کیوں؟ عظمی عنبرین/ اقصی ارشد اگر گھر میں ایک ہی ٹی وی ہو تو تین گروپ بن جاتے ہیں ۔ مردوں کو سیاسی ٹاک شوز پسند آتے ہیں ، خواتین انٹرٹینمنٹ اور شو بز کے چینل لگانا چاہتی ہیں...
View Articleاللہ کے رزق کی فراہمی پر سوالات
اللہ کے رزق کی فراہمی پر سوالات قرآن میں رزق کی فراہمی سے متعلق کئی آیات موجود ہیں لیکن سب سے اہم اور فیصلہ کن آیت یہ ہے: وَمَا مِنْ دَاۗبَّةٍ فِي الْاَرْضِ اِلَّا عَلَي اللّٰهِ رِزْقُهَا وَيَعْلَمُ...
View Articleیور ٹائم اسٹارٹس ناؤ
یور ٹائم اسٹارٹس ناؤ جب ایک طالب علم امتحان دینے جاتا ہے تو اس کی ابتدا اور انتہا کا وقت مقرر ہوتا ہے۔ کوئی شخص نہ تو اس مقررہ وقت سے پہلے امتحان شروع کرسکتا اور نہ اس مقررہ وقت کے بعد امتحان جاری...
View Articleبیوی پر شک اور بدگمانی
بیوی پر شک اور بدگمانی کہتے ہیں مرد عام طورپر شکی ہوتے ہیں۔شک کا ایک بڑا سبب عادت و مزاج ہوتا ہے۔ چنانچہ کچھ مرد اپنی بیویوں پر بلاجواز شک کرتے اور ان پر کڑی نگاہ رکھنا اپنا فرض سمجھتے ہیں۔ وہ انہیں...
View Articleنیکی کا درست تصور
نیکی کا درست تصور ہم سب جانتے ہیں کہ ہماری نجات اسی وقت ممکن ہے جب ہمارے نامہ اعمال میں نیکیاں گناہوں کے مقابلے میں زیادہ ہوں۔ لیکن سوال یہ پیدا ہوتا ہے کہ نیکی کس عمل یا عقیدے کا نام ہے؟ کیا نیکی کا...
View Articleعمل صالح کا محدود تصور
عمل صالح کا محدود تصور پروفیسر محمد عقیل ہم جانتے ہیں کہ انسان کی نجات دو چیزوں پر منحصر ہے۔ ایمان اور عمل صالح یا نیک اعمال۔ ایمان کا معاملہ تو بہت حد تک واضح ہے لیکن سوال یہ پیدا ہوتا ہے کہ عمل صالح...
View Article