مقالے کو ڈاؤن لوڈ کرنے کے لئے نیچے دیے ہوئے لنک پر کلک کریں:
http://aqilkhan.org/wp-content/uploads/2015/10/Nazool-e-Maseeh-ka-tahqeeqi-Mutalla.pdf
اس مقالے کے مطالعے کے بعد آپ انشاءاللہ ان سوالوں کے جواب جان لیں گے
• کیا حضرت عیسی علیہ السلام کو دوبارہ دنیا میں بھیجا جائے گا؟
• حضرت عیسی ٰ علیہ السلام اور مسیح دجال کی پیشین گوئیوں کا کیا
مطلب ہے؟
• نزول مسیح کے حامی علما کے کیا دلائل ہیں؟
• نزول مسیح کے ناقدین کی کیا آرا ہیں؟
• نزول مسیح پر قرآن ، حدیث اور عقل کے لحاظ سے دلائل کی کیا تفصیل ہے؟
• حضرت عیسی علیہ السلام کے نزول اور دجال مسیح کا وجود کیا تمثیلی ہے یا حقیقی؟
• قیامت کی نشانیوں کا مقصد کیا ہے؟
• قیامت کی نشانیاں کیا حقیقی ہیں یا مجازی؟
• نزول مسیح کے مسئلے پر اختلاف سے محققین کو کیا چیلنجز درپیش ہیں؟
• نزول مسیح کے مسئلے میں اصل آزمائش کیا ہے؟
• کیا نزو ل مسیح کا انکار کفر ہے؟
• کیا قرآن نزول مسیح کو واشگاف الفاظ میں بیان کرتا ہے یا اشارات دیتا ہے؟
• جن روایات میں نزول مسیح کا بیان آیا ہے ان کی سنداور متن کے لحاظ سے کیا نوعیت ہے؟
