ڈوپامین ، لذت کا تکلیف
جدید دنیا نے انسان کو خوشی کے بے شمار دروازے دے دیے ہیں۔ چند لمحوں میں تفریح، ذائقہ، توجہ اور تسکین—سب کچھ دستیاب ہے۔ ہر نوٹیفکیشن، ہر ویڈیو، ہر پسندیدہ ذائقہ دماغ میں “ڈوپامین” کے اخراج کو بڑھاتا ہے۔...
View Articleمغربی ممالک ہجرت کرنے والوں کے نام
ہمارے ملک کے نوجوان ہوش سنبھالتے ہیں ملک سے باہر جانے کے خواب دیکھنا کیوں شروع ہوجاتے ہیں؟ اس کی دو قسم کی وجوہات ہیں ایک حقیقی اور دوسری تصوراتی۔ حقیقی وجوہات سے مراد وہ زمینی حقائق ہیں جن سے...
View Articleاسرائیل- ایران تنازعہ اور تیسری عالمی جنگ
کیا اسرائیل -ایران جنگ تیسری عالم جنگ کا سبب بن سکتی ہے؟اس کا تجزیہ ہم ماضی کی دو عالمی جنگوں کی تاریخ سے سکتے ہیں۔ پہلی جنگ عظیم کی ابتدا آسٹریا ہنگری کے ایک شہزادے کے قتل سے ہوئی جسے سرائیو و میں...
View Articleحق کی تلاش-مذہب، تشکیک یا الحاد
ہمارے نوجوانی کے دور میں ہم مذہب کے طالب علموں کا اصل مسئلہ یہ تھا کہ کون سا فرقہ حق پر ہے ۔ چنانچہ ہماری ساری تلاش اسی حقیقت کی تھی کہ دیوبندی اور بریلوی میں کو ن درست ہے؟ غامدی صاحب ٹھیک کہتے...
View Articleڈالر کا مستقبل
انسان اپنی تمام ضروریات خود پوری نہیں کرسکتا اور اس کے لیے و ہ دوسروں کا محتاج ہے۔ انہی ضروریات کو پورا کرنے کے لیے بارٹر سسٹم وجود میں آیا جس کے ذریعے انسان اپنی اضافی اشیاء کو کسی دوسرے شخص کو دے کر...
View Articleدیرپا خوشی کیسے حاصل کریں؟
خوشی کیا ہے؟ ڈاکٹر محمد عقیل خوش رہنے کے لیے خوشی کو سمجھنا ضروری ہے۔ تو جان لیں کہ خوشی کے تین درجات ہیں۔ پہلا درجہ عارضی خوشی (Pleasure)ہے جو ڈوپامین نامی ہارمون کا لیول اوپر ہونے کی وجہ سے پیدا...
View Articleالحاد پر چند سوالات اور ان کے جواب-
الحاد پر چند سوالات اور ان کے جواب-۱ ۱۔ مذہب کا کوئی نظام نہیں ہے۔ یہ تمام نظامات وغیرہ بانیءِ مذہب کے جانے کے بعد ان کے فالوورز نے بنائے۔ اسلام بھی کچھ مختلف نہیں، عائلی، مالی، سماجی نظام نہیں دیے...
View Articleمشکلات کیوں آتی ہیں؟
سوال : آپ نے لکھا ہے کہ صدقہ مصیبتوں کو ٹالتا ہے اور یہ نیچر کا ایک قانون ہے۔ لیکن ہم نے دیکھا ہے کہ بعض لوگ صدقہ کرتے ہیں اور پھر بھی ان پر مشکلات آتی رہتی ہیں۔ کیا یہ لوگ اس قانون سے مستثنی ہوتے...
View Articleہارمون، ہوس، جھوٹی محبت اور حقیقی انسیت
بدقسمتی سے مرد اور عورت کے پیدا ہونے والے ہر تعلق کو محبت سمجھ لیا جاتا ہے۔ جبکہ تین اہم مراحل ہیں جنہیں ہارمون کی روشنی میں سمجھنا بہت ضروری ہے۔ ایک مرحلہ شدید جنسی خواہش یا ہوس کا ہے جب...
View Articleسیلاب کیوں؟
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم سوال 1:حضرت، سیکڑوں لوگ سیلاب میں بہہ گئے، لاکھوں مکان گرگئے، ہزاروں مویشی فنا ہوگئے، کیا بچہ ، کیا بوڑھا، کیا عورت، کیا مرد، سب بے سرو سامانی میں کھلے آسمان کے نیچے آگئے۔...
View Articleقربانی آج کے دور میں
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم انسان کی تاریخ کو چار حصوں میں تقسیم کیا جاتا ہے۔ پہلا پتھر کا زمانہ، دوسرا زرعی دور، تیسرا انڈسٹریل ایج اور چوتھا انفارمیشن ایج۔ جب انسان نے پتھر کے دور سے زرعی...
View Articleفرضی دشمن
میں پارک میں واک کررہا تھا کہ اچانک محسوس ہوا کوئی میرے ساتھ ساتھ دوڑ رہا ہے۔ میں نے اگنور کیا لیکن کسی کے دوڑنے کی آواز آتی رہی۔ میں نے اسپیڈ تیز کردی تو لگا اس نے بھی اپنی رفتار بڑھادی ہے ۔کچھ دیر...
View Articleنام نہاد انفارمیشن ایج
اس نام نہاد انفارمیشن ایج کا سب سے بڑا مسئلہ یہ ہے کہ ہر قسم کی معلومات کا ایک انبار ہے، جس میں سے درست علم اخذ کرنا ہر کس و ناکس کے بس کی بات نہیں۔ مثال کے طور پر میڈیکل کی دنیا میں کرونا وائرس کی...
View Articleسلام ہو یوسف پر
سلام ہو یوسف پر سورہ یوسف نظام الٰہی کو کے بعض اہم پہلووں کو سمجھنے لیے ایک بہترین سورۃ ہے۔ یہ بتاتی ہے کہ حسد کرنے والے بھائی خواہ کنویں کی پستیوں ہی میں کیوں نہ پھینک دیں، رب کی قدرت بلند حوصلے...
View Articleایم ٹی جے کا ازار بند
ایم ٹی جے(مولانا طارق جمیل )برانڈ پر کو اس وقت کڑی تنقید کا سامنا ہے۔ ایک ازار بند فیس بکی مارکیٹ میں گردش کررہا ہے جس کے بارے میں یہ کہا جارہا ہے کہ اس کی قیمت ساڑھے پانچ سو روپے ہے۔ اس پر ایم ٹی...
View Article